2025-11-07
فوکل پرسن سپیشل پرسن دیر پائین جناب افتخار یوسفزئی اور فرینڈز آف پیراپلیجیکس دیر پائین کے شکایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل وئیلفئیر ، سپیشل ایجوکیشن اینڈ وومن ایمپاورمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے دفتر میں دیر پائین کے خصوصی افراد کے لئے ہیلپ ڈیسک قائیم کی گئی ہے۔ دیر پائین کے خصوصی افراد مندرجہ زیل ہیلپ لائین پر رابطہ کرسکتے ہے۔ ان کو خصوصی افراد کے مختلف سروسز ، سپیشل کارڈ وغیرہ کے حوالے سے معلومات / گائیڈ لائین فراہم کی جائیگی۔